ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ اعمال

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سے پوچھا گیا۔ کون سے اعمال اللہ کو بہت پسند ہیں؟ فرمایا: وہ جسے ہمیشہ کیا جائے گو وہ تھوڑا ہی ہو اور فرمایا: اعمال میں سے اتنے ہی کی ذمہ داری اُٹھاؤ جتنی کہ تم طاقت رکھتے ہو۔

(صحیح البخاری كتاب الرقاق باب الْقَصْدِ وَالْمُدَاوَمَةِ عَلَى الْعَمَلِ حدیث نمبر ۶۴۶۵)

مزید پڑھیں: دوسروں کی مدد اور ہمدردی کرنا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button