اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
اَلَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ مُسَخَّرٰتٍ فِیۡ جَوِّ السَّمَآءِ ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا اللّٰہُ ؕ
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ۔
(النحل: 80)
ترجمہ: کیا انہوں نے پرندوں کو آسمان کی فضا میں مسخر کیا ہوا نہیں دیکھا؟ اُنہیں کوئی تھامے ہوئے نہیں ہوتا مگر اللہ۔ یقیناً اِس میں بہت سے نشانات ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔