ارشادِ نبوی
اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرو
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اَکْرِمُوْااَوْلَادَکُمْ وَاَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ تم لوگ اپنی اولاد کی عزت کرو اور اُن کی اچھی تربیت کرو۔
(ابن ماجہ کتاب الادب بَابُ بِرِّ الْوَالِدِ وَالْإِحْسَانِ إِلَى الْبَنَاتِ حدیث نمبر: ۳۶۷۱)
مزید پڑھیں: بے حیائی کی مذمّت




