ارشادِ نبوی

بے حیائی کی مذمّت

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : بے حیائی جس چیز میں بھی ہو اسے بدنما بنا دیتی ہے اور حیا جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔

(ترمذی کتاب البر والصلۃ عن رسول اللّٰہ ﷺ باب ما جاء فی الفحش و التفحّش حدیث نمبر ۱۹۷۴)

مزید پڑھیں: نماز باجماعت کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button