ارشادِ نبوی

رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے لوگ

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: میری امت میں سے مجھ سے شدید محبت کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ چاہے گا اے کاش! وہ اپنے اہل و عیال اور اپنے مال کے بدلے مجھے دیکھ لیتا۔

(صحیح مسلم كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها باب فِيمَنْ يَوَدُّ رُؤْيَةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ حدیث نمبر ۵۰۴۶)

مزید پڑھیں: سب نبیوں سے افضل حضرت محمدؐ ہیں

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button