ارشادِ نبوی

تلاوتِ قرآن کریم کے فضائل

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور قرآن پڑھنے میں مہارت رکھتا ہے وہ بزرگ پاکباز فرشتوں کے ساتھ ہو گا، اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور بڑی مشکل سے پڑھ پاتا ہے، پڑھنا اسے بہت شاق گزرتا ہے تو اسے دہرا اجر ملے گا۔

(ترمذی کتاب فضائل القرآن عن رسول اللّٰہؐ باب ماجاء فی فضل قَارِئ ِالقرآن حدیث نمبر ۲۹۰۴)

مزید پڑھیں: صالح مرد اور صالح عورتوں کی شادی کروایا کرو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button