ارشادِ نبوی

ریاکاری کرنے والوں کا بد انجام

حضرت محمود بن لبیدؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سب سے زیادہ خوفناک چیز جس کا میں تم پر خوف کھاتا ہوں ، وہ شرک اصغر ہے۔ صحابہ کرامؓ نے عرض کیاکہ یا رسول اللہ ﷺ! شرک اصغر کیا ہے؟ فرمایا: ریاکاری!، جب قیامت کے دن لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا تو اللہ تعالیٰ ریاکار لوگوں سے فرمائے گا۔ چلے جاؤ ان لوگوں کی طرف جن کو تم دنیا میں دکھلاتے تھے۔ اور دیکھو کہ ان سے کیا بدلہ پاتے ہو ۔ 

(مسند احمد مسند الأنصار رضي اللّٰه عنهم. حَدِيثُ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ حدیث نمبر ۲۳۶۳۰)

مزید پڑھیں: تلاوتِ قرآن کریم کے فضائل

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button