ارشادِ نبوی

قربانی کی عظمت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس آدمی کے پاس طاقت ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے۔

(سنن ابن ماجه کتاب الأضاحي باب الْأَضَاحِيُّ وَاجِبَةٌ هِيَ أَمْ لَا حدیث نمبر۳۱۲۳)

مزید پڑھیں: حج انسان کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button