ارشادِ نبوی
رشتہ داروں سے قطع تعلق نہ کرو
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے والا جنت میں داخل نہ ہوگا۔
(بخاری كِتَاب الْأَدَبِ بَابُ إِثْمِ الْقَاطِعِ حدیث:۵۹۸۴)
مزید پڑھیں: مال خرچ کرنے والاقابلِ رشک شخص ہے



