اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۸؍اپریل ۲۰۲۶ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ عنیزہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ڈاکٹر نعیم احمد صاحب (گھانا) ہمراہ مکرم منصور احمد عطاء صاحب (واقفِ زندگی) ابن مکرم منور احمد عطاء صاحب مرحوم (یوکے)
٭…عزیزہ قرۃ العین نائلہ یوسف (واقفۂ نو۔یوکے) بنت مکرم محمد یوسف ججہ صاحب (پاکستان) ہمراہ مکرم فرید احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مظفر احمد صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ ملیحہ شہوار (واقفۂ نو) بنت مکرم مشہود احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم امر احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم بشیر احمد خان صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ طیبہ نسرین رانا (واقفۂ نو) بنت مکرم رانا ناصر احمد صاحب (جرمنی ) ہمراہ عزیزم ڈاکٹر مکرم احمد رانا (واقفِ نو) ابن مکرم شاہنواز خان مٹھو صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ عطیۃ الرحیم احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ودود احمد صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم دانش جاوید ابن مکرم جاوید بشیر صاحب (یوکے)
٭…عزیزہ لیلیٰ نور بنت مکرم عبدالقیوم صاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم رضا احمد (واقفِ نو) ابن مکرم چودھری ناصر احمد صاحب (جرمنی)
٭…عزیزہ عدینہ بٹ بنت مکرم مطیع اللہ بٹ صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ عزیزم قاسم احمد صدیقی ابن مکرم مبشر احمد صدیقی صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین
٭…٭…٭



