اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ مورخہ ۲۷؍جولائی ۲۰۲۶ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی موجودگی میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان ہوا:

٭…عزیزہ فائزہ خولہ انور (واقفۂ نو) بنت مکرم عابد انور صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شیراز احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سلیم احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ امۃ الشکور بنت مکرم رانا عبدالغفور صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ایقان دانش چیمہ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد احمد چیمہ صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ ادیبہ رحمان احمد بنت مکرم غضنفر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم فرید احمد جنجوعہ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد منیر جنجوعہ صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ ساجدہ شہاب سارہ (واقفۂ نو) بنت مکرم شہاب الدین شہاب صاحب (بنگلہ دیش) ہمراہ مکرم امتیاز احمد صاحب ابن مکرم نثار احمد صاحب (بنگلہ دیش)

٭…عزیزہ نیہال مبارک بنت مکرم مبارک علی صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم بازل انور ملک صاحب ابن مکرم مبشر احمد ملک صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ امۃ الباسط منزہ بنت مکرم محمد قدرت اللہ غوری صاحب ہمراہ مکرم دانش حسن صاحب ابن مکرم محمد عظمت اللہ غوری صاحب (انڈیا)

٭…عزیزہ مبشرہ لطیف بنت مکرم توفیق عبداللطیف صاحب (نائیجیریا) ہمراہ مکرم نورالرحیم Shoboyede صاحب ابن مکرم توحید Shoboyede صاحب (مبلغ سلسلہ نائیجیریا)

٭…٭…٭

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ یکم اگست ۲۰۲۶ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ لبیبہ خالد (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد احمد صاحب (انچارج مرکزی رشین ڈیسک یوکے) ہمراہ مکرم راتل ہارون چودھری صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم نصیر احمد چودھری صاحب (سیکرٹری مجلس کارپرداز)

٭…عزیزہ ڈاکٹرسدرہ احمد بنت مکرم ڈاکٹر احمد خان صاحب مرحوم (پاکستان) ہمراہ مکرم ڈاکٹر طارق سعید احمد حمید صاحب (یوکے) ابن مکرم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب شہید (کراچی)

٭…عزیزہ شازیہ اعجاز (واقفۂ نو) بنت مکرم ملک اعجاز احمد صاحب (فرانس) ہمراہ مکرم عادل احمد صاحب ابن مکرم نسیم احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ عائشہ رابعہ رسول بنت مکرم انعام اللہ خان رسول صاحب (ماریشس) ہمراہ مکرم خدا بخش قیس احمد صاحب ابن مکرم خدا بخش فخرالدین احمد صاحب (ماریشس)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button