ارشادِ نبوی

سب نبیوں سے افضل حضرت محمدؐ ہیں

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھے انبیاء پر چھ باتوں میں فضیلت دی گئی ہے۔ مجھے جوامع الکلم دیے گئے ہیں اور رعب سے مجھے مدد دی گئی ہے اور غنیمتیں میرے لیے جائز کی گئی ہیں اور زمین میرے لیے پاکیزگی کا ذریعہ اور مسجد بنائی گئی ہے اور مجھے سب مخلوق کی طرف بھیجا گیا ہے اور میرے ذریعہ نبیوں پر مہر لگائی گئی ہے۔

(مسلم کتاب المساجد و مواضع الصلاۃ باب المساجد و مواضع الصلاۃ حدیث نمبر ۸۰۴)

مزید پڑھیں: حمد و شکر سے رضائے الٰہی کا حصول

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button