ارشادِ نبوی
حمد و شکر سے رضائے الٰہی کا حصول
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ اپنے بندہ کے اس فعل پر خوش ہوتا ہے کہ جب وہ کوئی لقمہ کھائے تو اس پر اس کی حمد کرے یا کوئی گھونٹ پیے تو اس پر اس کی حمد کرے۔
(صحیح مسلم كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار باب استحباب حمد اللّٰہ تعالٰی بعد الاکل و الشرب حدیث نمبر ۴۹۰۱)
مزید پڑھیں: رسول اللہ ﷺ کی نماز کا بیان




