ارشادِ نبوی

آنحضورﷺ کی عظیم سادگی اور بےتکلفی

حضرت عبداللہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک چٹائی پر سوئے۔آپؐ اٹھے اور اس نے آپؐ کے پہلو پر نشان کر دیا۔ ہم نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اگر ہم آپؐ کے لیے ایک بستر بنائیں۔ آپؐ نے فرمایا: مجھے دنیا سے کیا تعلق، مَیں تو دنیا میں صرف ایک سوار کی طرح ہوں جو ایک درخت کے نیچے سائے میں ٹھہرا، پھر وہ روانہ ہو جاتا ہے اور اسے چھوڑ دیتا ہے۔

(سنن الترمذی ابواب الزھد باب حدیث ماالدنیا الا کراکب استظل حدیث ۲۳۷۷)

مزید پڑھیں: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی فضیلت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button