ارشادِ نبوی
خیانت سے بچو
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا:اُس شخص کوامانت لوٹا دو جس نے تمہارے پاس امانت رکھی تھی اور اُس شخص سے بھی خیانت نہ کرو جو تجھ سے خیانت کرتاہے۔
(سُنن ابی داؤد، کتاب الاجارۃ باب فی الرجل یأخذ حقہ من تحت یدہ۔ حدیث:۳۵۳۵)
مزید پڑھیں: قُربِ الٰہی




