ارشادِ نبوی

رسول کریم ﷺ کی اُحد پہاڑ سے محبت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ر وایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُحد پہاڑ کی طرف دیکھا اور فرمایا: إِنَّ أُحُدًا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ۔یقیناً

اُحد وہ پہاڑ ہے جوہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔

(صحیح مسلم كتاب الحج باب:أُحُدٌا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ ،حدیث نمبر: ۲۴۵۴)

مزید پڑھیں: خیانت سے بچو

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button