کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر14، 21؍اپریل 2020ء)

سوال نمبر1:جملہ مکمل کیجیے: ‘سب سے مقدم یہ ہے کہ اپنے دلوں کو صاف کرو اور خدا تعالیٰ سے پوری ………کرلو۔’

سوال نمبر2: کس خلیفۂ راشدؓ کے مبارک دور میں نمازِ جمعہ کی دوسری اذان کا اضافہ ہوا؟

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: تین چیزیں ایک تکبر دوسری حرص اور تیسری چیز حسد جو تمام …………کی جڑ ہیں؟

سوال نمبر 4: حضرت مسیح موعودؑ کے ایک ارشاد کے موافق کون سی دو چیزیں مومن سے دور رہتی ہیں؟

سوال نمبر5: جمعے کا خطبہ ثانیہ یاد نہ ہونے کی صورت میں اس کی جگہ کیا پڑھ کر خطبہ دیا جا سکتا ہے؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ یکم مئی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 05؍مئی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے
(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 14؍ اپریل اور 17؍ اپریل 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

………………………………………………………………………………………………………

جوابات خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر12 ، 07؍اپریل 2020ء

1۔شہید، 2۔ مشتبہات، 3۔اخبار عام، 4۔ یقین، 5۔ گول میز، لندن

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

نادیہ خالق(پاکستان)، مبارکہ خالق(پاکستان)، انصرشہزاد باجوہ(پاکستان)، عابدہ اسلم منصور، اسلم منصور (ایڈیلیڈآسٹریلیا)، امۃ الرشید شیخ (کنگسٹن،یوکے)، نجم السحر(برمنگھم،برطانیہ)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)، باسط شیخ(نیوایزن برگ،جرمنی)، شیخ نعیم اللہ(نیوایزن برگ،جرمنی)، نعیم احمدعزیز(لمبرگ،جرمنی)، امۃ الشافی(لمبرگ، جرمنی)، جاذب احمد عزیز(لمبرگ، جرمنی)، ھہۃ الکلیم (اوفا،رشیا)، مظہر الحق خان (پاکستان)، امۃ السمیع (ٹورانٹو، کینیڈا)، امتہ القیوم انجم (کیلگری، کینیڈا)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، نجیب شہزاد (ہاناؤ، جرمنی)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، اکرم اختر اور شاہدہ اختر (ریڈبرج، یوکے)، سابحہ کنول (ناندی، فجی)، طیبہ طاہرہ (کیلگری، کینیڈا)، امۃ القدیر (کیلگری، کینیڈا)، لبنیٰ مسعود ثاقب (باد فلبل، جرمنی)، ذیشان محمود (پاکستان)، رؤف احمد(ایزر لون، جرمنی)، شمشاد اختر (ایزر لون، جرمنی)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button