متفرق شعراء

فیضِ خلافت

(عبد السلام اسلام)

خدا تک پہنچنے کا زینہ یہی ہے

فلک کا زمیں پر خزینہ یہی ہے

کچلتا ہے طوفانِ باطل کو ہردم

سنو! دینِ حق کا سفینہ یہی ہے

(عبدالسلام اسلامؔ)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button