دعائے مستجاب

اقرار ایمان و عمل اور اس کی قبولیت کی دعا

رَبَّنَاۤاٰمَنَّابِمَاۤاَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَاالرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَامَعَ الشّٰہِدِیۡنَ (آل عمران:۵۴)

ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہم اس پر ایمان لے آئے جو تُو نے اُتارا اور ہم نے رسول کی پیروی کی۔ پس ہمیں (حق کی) گواہی دینے والوں میں لکھ دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button