منظوم کلام
-

ربّ کی مرضی کے آگے ہم سر اپنا جھکائے بیٹھے ہیں
تقدیر کے پَنّوں پر لکھا سب آپ مٹائے بیٹھے ہیںکچھ لوگ تو آنکھوں میں اپنی دنیا کو بسائے بیٹھے ہیں…
مزید پڑھیں -

میرے مرشد کے اک اشارے پہ
جان مانگے تو جان حاضر ہےمان مانگے تو مان حاضر ہے میرے مرشد کے اک اشارے پہمیرا سارا جہان حاضر…
مزید پڑھیں -

عشق و وفا کے افسانے
(سو سال قبل کے الفضل میں مطبوعہ کلام حضرت مصلح موعودؓ) پوچھو جو ان سے زلف کے دیوانے کیا ہوئےفرماتے…
مزید پڑھیں -

مکرم مرزا محمدالدین ناز صاحب (مرحوم)
ناز تو تقویٰ کی صورت، علم کا مینار تھے دوستی میں بے مثال اور خلق کا اظہار تھے ہر نفس…
مزید پڑھیں -

نہ کچھ قوّت رہی ہے جسم و جاں میں
(منظوم کلام سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ) نہ کچھ قوت رہی ہے جسم و جاں میںنہ باقی ہے اثر میری…
مزید پڑھیں -

اسلام سے نہ بھاگو راہِ ہدیٰ یہی ہے
اسلام سے نہ بھاگو! راہِ ہدیٰ یہی ہےاے سونے والو جاگو! شمس الضحٰی یہی ہے مجھ کو قسم خدا کی…
مزید پڑھیں -

صد شمائل ہوئے ہیں جلسے کے
صد شمائل ہوئے ہیں جلسے کےہم تو گھائل ہوئے ہیں جلسے کے حاضری بیسیوں ممالک کیسب ہی قائل ہوئے ہیں…
مزید پڑھیں -

جلسہ سالانہ برطانیہ کے افتتاحی اجلاس میں پڑھے جانے والے فارسی اشعار
(منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام)
مزید پڑھیں -

جلسہ سالانہ برطانیہ کے افتتاحی اجلاس میں پڑھے جانے والے اشعار
(منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام)
مزید پڑھیں -

(جلسہ سالانہ برطانیہ کے اجلاس مستورات میں پڑھے جانے والے اشعار)
منظوم کلام حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام
مزید پڑھیں









