منظوم کلام
-

عوض میں عمرِ فانی کےحیاتِ جاوِداں پائی
(شہدائے برکینا فاسو کے نام) ’’عجب تھا عشق اس دل میں محبت ہو تو ایسی ہو‘‘٭لُٹا دی جاں سی شے…
مزید پڑھیں -

اے خدا دل کو مرے مزرعِ تقوٰی کر دیں
اے خدا! دل کو مرے مزرعِ تقوٰی کر دیںہوں اگر بد بھی تو تو ہی مجھے اچھا کر دیں میرے…
مزید پڑھیں -

خلافت
خلافت سے ہم کو ہے لَو اب لگانیخلافت ستارہ ہے اک آسمانی خلافت وہ پانی جو ہے پاک و صافخلافت…
مزید پڑھیں -

شہدائے احمدیت
اُڑا دے دشمنوں کی خاک ان کو پارہ پارہ کرخدایا تُو زمیں اور آسماں کو اک اشارہ کر جو تیری…
مزید پڑھیں -

ہم کیوں مہِ صیام کا کرتے ہیں انتظار
ہم کیوں مہِ صیام کا کرتے ہیں انتظاراس میں خدا سے رابطہ ہوتا ہے استوار رحمت کا پہلا عشرہ ہے،…
مزید پڑھیں -

دُعاؤں کی گھڑی
اللہ سے ڈرنے کی دعاؤں کی گھڑی ہےیہ دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے پھیلاتی ہیں دنیا میں خطرناک…
مزید پڑھیں -

رمضان کا پیغام
رمضان کا ہے مقصد تقویٰ میں بڑھتے جاناہر اک خطا سے بچنا زہد و ہدیٰ کو پانا گنتی کے چند…
مزید پڑھیں -

اِک تیس دن کا یارو مہمان آگیا ہے
اِک تیس دن کا یارو مہمان آگیا ہےلے کر نویدِ برکت رمضان آگیا ہے ہر خاص و عام پی لے…
مزید پڑھیں -

ہو رحم اے خدایا، تا تیرے فضل پاؤں
دنیا کے کام بے شک کرتا رہوں گا میں بھیلیکن میں جان و دل سے اس یار کا رہوں گا…
مزید پڑھیں -

بنگلہ دیش میں زاہد حسین کی شہادت پر
یہ ترا خونِ وفا زاہد میاںناز تجھ پر ہے بڑا زاہد میاں ہر کسی کی ہے یہ قسمت میں کہاںہو…
مزید پڑھیں









