ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
رمضان کا نام رمضان اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ گناہوں کو جلا کر خاکستر کر دیتا ہے۔
(الفردوس بمأثور الخطاب جلد 2صفحہ 60حدیث نمبر 2339)