کوئز الفضل انٹرنیشنل

الفضل کوئز (نمبر23، 30؍جون 2020ء)

سوال نمبر1: آنحضرتؐ نے حضرت عبد الرحمٰن بن عوفؓ کے پیچھے کس غزوۂ کے موقعے پر نمازِ فجر پڑھی؟

سوال نمبر2: جملہ مکمل کیجے: عربوں میں ……… کو حکومت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: جو شخص نوع انسان کے ساتھ اخلاق سے پیش آتا ہے خدا تعالیٰ اس کے ایمان کو ……نہیں کرتا ؟

سوال نمبر 4:سورۃ القمر میں قربِ ساعت سے کیا مراد تھی؟

سوال نمبر5: جملہ مکمل کیجیے: اگرمنہ سے ایسا کلمہ نکل جائے جس میں ……کا رنگ پایا جاتا ہو تو ہم ……کرتے ہیں۔

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 10؍جولائی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 14؍جولائی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 23؍ جون اور 26؍جون 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر21، 16؍جون 2020ء

1۔ خلیفہ وقت اور جماعت، 2۔ حضرت صہیبؓ، 3۔ عبادت، 4۔ پارسی، 5۔معجزات

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

ہبۃ المنعم (کیلگری، کینیڈا)، ثمرہ لقمان (ایڈلیڈ، آسٹریلیا)، امۃ السمیع (وُڈ برج ٹورانٹو، کینیڈا)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، منورہ احمد (فورسہائم، جرمنی)، روحی اعجاز (مونٹریال، کینیڈا)، اکرم اختر و شاہدہ اختر (ریڈبرج، برطانیہ)، عبدالحئى (گاتھن برگ، سویڈن)، لئیقہ احمد (بئٹل بورن، جرمنی)، لبنیٰ مسعود ثاقب (باڈ فلبل، جرمنی)، عابدہ اسلم منصور ، اسلم منصور (ایڈیلیڈ ویسٹ آسٹریلیا)، سلمان احمد (لاگن ،جرمنی)، مظہرالحق خان (پاکستان)، نعیم احمد عزیز(لمبرگ جرمنی )، امتہ الشافی(لمبرگ،جرمنی)، باسط شیخ ( نیوایزن برگ )، شیخ نعیم اللہ ( نیوایزن برگ جرمنی)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button