اطلاعات و اعلانات

ضرورت ڈینٹسٹ

اس وقت احمد یہ مسلم ڈینٹل سرجری گیمبیا میں ایک ڈینٹسٹ کی ضرورت ہے۔ جو اس خدمت کےلیے اپنے آپ کو کل وقتی یا محدود وقت کے لیے وقف عارضی کرنا چاہتے ہوں وہ مکرم ساحل محمودصاحب دفتر انچارج مجلس نصرت جہاں بورڈ یوکے سے رابطہ قائم کر لیں۔

ای میل : office@nusratjahan.org / فون نمبر : 02085447681

(قائمقام صدر مجلس نصرت جہاں بورڈ یوکے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button