ارشادِ نبوی

حسنؓ اور حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں

حضرت ابن عمرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: حسنؓ اور حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان دونوں کے والد(حضرت علیؓ)ان دونوں سے بہتر ہیں۔

(ابن ماجہ باب فى فضائل اصحاب رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم بَابُ : فَضْلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ)

مزید پڑھیں: رسول کریمﷺ پر درود بھیجنا پاکیزگی اور ترقی کا ذریعہ

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button