ارشادِ نبوی

رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اِِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ

ترجمہ: جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔

(صحیح البخاری، كتاب الصوم، باب ھل یقال رمضان اوشھر رمضان وَمَنْ راَی کُلَّہُ واسعًا، حدیث نمبر ۱۸۹۸)

مزید پڑھیں: عیسیٰ بن مریم شادی کریں گے اور ان کی اولاد ہو گی

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button