متفرق
یوم وفات کے وقت آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری دعا
حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یوم وفات کے وقت میری گود کا سہارا لے کر لیٹے ہوئے تھے اور یہ دعا کرتے تھے:
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ
’’اے اللہ! مجھے بخش، مجھ پر رحم کر اور مجھے اعلیٰ ساتھی سے ملادے‘‘(یعنی اپنا قرب خاص عطا کر)۔
(بخاری کتاب المرضى باب تمنى المريض الموت ۵۶۷۴ بحوالہ حدیقۃ الصالحین صفحہ ۴۷۱)




