اطلاعات و اعلانات

اختتامی خطابات بر موقع اجتماعات واقفین نو و واقفات نو یوکے۲۰۲۶ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ ۲۵؍اپریل ۲۰۲۶ء بروز ہفتہ اجتماع واقفات نو یوکے سے اور مورخہ ۲۶؍اپریل ۲۰۲۶ء بروز اتوار اجتماع واقفین نو یوکےسے اختتامی خطابات فرمائیں گے۔

یہ خطابات ان شاء اللہ العزیز ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں درج ذیل اوقات پر نشر کیے جائیں گے:

جی ایم ٹی: ۴:۰۰ بجے بعد دو پہر| برطانیہ: ۵:۰۰ بجے بعد دو پہر |پاکستانی وقت: ۹:۰۰بجے رات

احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطابات سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔

جزاکم اللہ احسن الجزاء

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button