ارشادِ نبوی

قرآن کریم پڑھنے کی فضیلت

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا:

خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ

تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن کریم سیکھتا اور دوسروں کو سکھاتا ہے۔

(بخاری کتاب فضائل القرآن باب خیرکم من تعلم القرآن حدیث نمبر۵۰۲۷)

مزید پڑھیں: لمبی عمر اور رزق میں فراوانی

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button