ارشادِ نبوی
آنکھ کا زنا نظر ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے ابنِ آدم کے لیے جو اس کا حصہ زنا سے ہے، لکھ دیا ہے جس کو وہ ضرور پالے گا۔ آنکھ کا زنا نظر ہے اور زبان کا زنا بولنا ہے اور نفس بھی آرزو کرتا ہے اور خواہش رکھتا ہے اور شرمگاہ ان سب کو سچا کرتی ہے یا جھٹلاتی ہے۔
(صحیح البخاری كتاب الاستئذان باب زِنَا الْجَوَارِحِ دُونَ الْفَرْجِ حدیث نمبر ۶۲۴۳ )
مزید پڑھیں: قرآن کریم پڑھنے کی فضیلت




