ارشادِ نبوی

رزق اور قناعت

حضرت عبد اللہ بن عمر و بن العاصؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جو اسلام لایا اور اسے ضرورت کے مطابق رزق دیا گیا اور جو اللہ نے اسے عطا کیا اس پر اسے قناعت عطا کی۔

(صحیح مسلم، كتاب الزكاة باب فِي الْكَفَافِ وَالْقَنَاعَةِ حدیث نمبر ۱۷۳۲)

مزید پڑھیں: انسان کے جھوٹا ہونے کی ایک علامت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button