ارشادِ نبوی
مِسواک کرنے کی اہمیت
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی اُمت کو مشقت میں ڈال دوں گا تو میں اُنہیں مِسواک کرنے کا ضرور حکم دیتا۔
(صحیح البخاری، كتاب التمنى، باب مَا يَجُوزُ مِنَ اللَّوْ حدیث نمبر ۷۲۴۰)
مزید پڑھیں: والدین کے لیے دعائیں کرو



