ارشادِ نبوی
اللہ تعالیٰ کی مدد جماعت کے ساتھ ہوا کرتی ہے
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ میری اُمّت کو ضلالت اور گمراہی پر جمع نہیں کرے گا۔ اللہ تعالیٰ کی مدد جماعت کے ساتھ ہوا کرتی ہے۔ جو شخص جماعت سے الگ ہوا وہ گویا آگ میں پھینکا گیا۔
(ترمذی کتاب الفتن باب ما جاء فی لزوم الجماعۃ، حدیث نمبر ۲۱۶۷)
مزید پڑھیں: مِسواک کرنے کی اہمیت




