ارشادِ نبوی

دین کی سمجھ کا عطا ہونا ایک عظیم انعام ہے

حضرت معاویہؓ  نے اپنی ایک تقریر میں کہا : میں نے نبی ﷺ سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے:

مَنْ يُرِدِ اللّٰهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ۔

یعنی اللہ جس شخص کی بہتری چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے۔

(صحیح بخاری کتاب العلم باب مَنْ يُرِدِ اللّٰهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِيْ الدِّيْنِ حدیث نمبر۷۱)

مزید پڑھیں: خدا تعالیٰ کا اپنے بندے سے قرب

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button