اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

درخواست دعا

فرحت احمد صاحب مبلغ سلسلہ نظارت نشر و اشاعت قادیان تحریر کرتے ہیں کہ گذشتہ چند روز سے خاکسار کے والد محترم ظفراللہ خان صاحب جماعت ساندھن آگرہ، بھارت شدید بیمار ہیں۔ گردوں میں انفیکشن بہت زیادہ ہے، کریٹینین بھی کافی بڑھا ہوا ہے۔ گذشتہ دس روز سے ICUمیں داخل ہیں۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ موصوف کو کامل و عاجل شفا عطا فرمائے اور صحت و تندرستی والی فعال زندگی عطا فرمائے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button