ارشادِ نبوی
تقویٰ اختیار کرو
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: یقیناً دنیا شیریں (اور) سرسبز ہے اور اللہ تمہیں اس میں (پہلوں کا) جانشین بنانے والا ہے۔ پھر وہ دیکھے گا کہ تم اس میں کیسے کام کرتے ہو۔ پس تم دنیا کے بارے میں تقویٰ اختیار کرو اور عورتوں کے بارے میں تقویٰ اختیار کرو کیونکہ بنی اسرائیل میں پہلی آزمائش عورتوں کے بارے میں تھی۔
(صحیح مسلم كتاب الرقاق بَاب اَكْثَرُ أَهْلِ الْجَنَّةِ الْفُقَرَاءُ وَاَكْثَرُ أَهْلِ النَّارِ النِّسَاءُ وَبَيَانِ الْفِتْنَةِ بِالنِّسَاءِ حدیث نمبر ۴۹۱۱)
مزید پڑھیں: مال کے ذریعے آزمائش



