ارشادِ نبوی

مال کے ذریعے آزمائش

حضرت کعب بن عیاضؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ہر امت کی ایک آزمائش ہوتی ہے اور میری امت کی آزمائش مال ہے۔

(ترمذی کتاب الزھد باب ماجاء ان فتنۃ ھذہ الامۃ فی المال حدیث نمبر ۲۳۳۶)

مزید پڑھیں: تقویٰ کے حصول کے لیے دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button