ارشادِ نبوی

مال خرچ کرنے والاقابلِ رشک شخص

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: رشک نہیں کرنا چاہیے مگر دو ہی (آدمیوں) پر۔ ایک وہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا ہو اور پھر اس کو بر محل خرچ کرنے کی توفیق دے اور (دوسرا) وہ شخص جس کو اللہ تعالیٰ نے علم و حکمت عطا کی ہواور وہ اسی کے مطابق فیصلے کرتا ہے اوروہ اسےدوسروں کو سکھاتا بھی ہے۔

(بخاری، کتاب الزکوٰۃ ،باب انفاق المال فی حقہ حدیث نمبر ۱۴۰۹)

مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی ایک جامع دعا

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button