ارشادِ نبوی
آنحضورﷺ کی ایک جامع دعا
حضرت ابو ہریرہؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دعا یہ بھی تھی کہ
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ عِلْمٍ لَا یَنْفَعُ وَمِنْ دُعَاءٍ لَا یُسْمَعُ
وَمِنْ قَلْبٍ لَا یَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں، ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے اور
ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو اور ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو۔
(سنن ابن ماجه، كتاب المقدمة، باب الانتفاع بالعلم و عمل بہ، حدیث نمبر ۲۵۰)
مزید پڑھیں: تقویٰ اختیار کرو




