ارشادِ نبوی

نماز باجماعت کی اہمیت

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ کے پاس ایک نابینا آیا اور عرض کیا کہ مجھے کوئی مسجد تک لانے والا نہیں ہے اس لیے مجھے گھر میں نماز پڑھنے کی اجازت عطا کریں ۔ آپؐ نے اجازت عطا فرمائی ۔ جب وہ واپس جانے لگا تو آپؐ نے اسے بلایا اوردریافت فرمایا کیا تم اذان کی آواز سنتے ہو؟ اس نے کہا ہاں تو آپؐ نے فرمایا: پھر تم مسجد میں نماز پڑھا کرو۔

( صحیح مسلم کتاب المساجد باب یجب اتیان المسجد حدیث نمبر ۱۰۴۴)

مزید پڑھیں: ابتلا کی حکمت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button