ارشادِ نبوی
ابتلا کی حکمت
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ جس کی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو مصیبت میں مبتلا کرتا ہے۔
(صحیح البخاری كتاب المرضىٰ بَابُ مَا جَاءَ فِي كَفَّارَةِ الْمَرَضِ حدیث نمبر ۵۶۴۵)
مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی جُود و سخا



