ارشادِ نبوی
صحت ایک نعمت ہے
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں کہ جن میں بہت سے لوگ گھاٹا کھا رہے ہیں۔ صحت اور فراغت۔
(بخاری کتاب الرقاق باب مَاجَاءَ فِی الرِّقَاقِ وَ اَنْ لَّا عیش الا عیش الآخرۃ ، حدیث نمبر ۶۴۱۲)
مزید پڑھیں: آنحضورﷺ کی بےمثال جُود و سخا




