اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں

اعلان ولادت

شبیر احمد ثاقب صاحب تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و احسان سے مورخہ ۱۸؍جون ۲۰۲۶ء کو خاکسار کے تیسرے بیٹے عزیزم تاثیر احمد وڑائچ اور بہو عزیزہ نادیہ عارف طوبىٰ ساکن نیویارک امریکہ کو بیٹی عطا فرمائی ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت بچی کے ليے ’راغبہ‘ نام عطا فرمایا ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذالک

عزیزہ راغبہ، عارف علی صاحب اور صائمہ کاہلوں صاحبہ کی نواسی ہے۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیزہ کو نیک، خادمہ دین، نیک قسمت، قرۃ العین اور بابرکت و فعال عمر دراز سے نوازے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button