ارشادِ نبوی
شکرگزاری کی اہمیت
حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ لَا يَشْكُرُ اللّٰهَ
جو شخص لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔
(ترمذی کتاب البروالصلۃ عن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم باب ما جآء فی الشکر لمن احسن الیک حدیث نمبر۱۹۵۴)
مزید پڑھیں: ذکر الٰہی کی فضیلت




