ارشادِ نبوی

صحبت صالحین کی اہمیت

حضرت ابو موسیٰؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اچھے ساتھی اور برے ساتھی کی مثال مشک اٹھانے والے اور بھٹی جھونکنے والے کی سی ہے۔ خوشبو والا یا تو تجھے (خوشبو) دے دے گا یا تو اس سے خرید لے گا یا کم از کم تجھے اس سے اچھی خوشبو تو آجائے گی اور بھٹی جھونکنے والا یا تو تیرے کپڑے جلا دے گا یا تجھے اس سے بدبو آئے گی۔

(مسلم کتاب البر والصلۃ باب استحباب مجالسۃ الصالحین و مجانبۃ قرناء السوء حدیث نمبر ۴۷۴۸)

مزید پڑھیں: شکرگزاری کی اہمیت

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button