ارشادِ نبوی
یتیم سے حسن سلوک کی فضیلت
حضرت ابو ہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانوں کے گھروں میں سے بہترین گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اس سے احسان کا سلوک کیا جائے اور مسلمانوں کے گھروں میں سے بدترین گھر وہ ہے جس میں یتیم سے بدسلوکی کی جائے۔
(ابن ماجہ کتاب الادب باب حق الیتیم)
مزید پڑھیں: مَیں قیامت کے دن بنی آدم کا سردار ہوں گا



