ارشادِ نبوی
رسول اللہ ﷺ کی صفت رحیمیّت
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اے اللہ! جس مومن کو بھی مَیں نے کبھی کوئی سخت الفاظ کہے ہوں تو تُو اس بات کو قیامت کے دن اس شخص کے لیے اپنے قریب ہونے کا ایک ذریعہ بنا دے۔
(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب قول النبیﷺ من آذیتہ فاجعلہ لہ زکاۃ و رحمۃ۔ حدیث نمبر۶۳۶۱)
مزید پڑھیں: ایمان بالغیب




