ارشادِ نبوی
رسول اللہ ﷺ کے افضل اخلاق
حضرت عبداللہ بن عمروؓ (بن عاص) کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نہ تو درشت زبان تھے اور نہ تکلّف سے درشتی کا اظہار کرنے والے تھے۔ اور آپؐ نے فرمایا: تم میں سے وہ مجھے زیادہ پیارے ہیں جو اخلاق میں نہایت اچھے ہیں۔
مزید پڑھیں: رسول اللہ ﷺ کی صفت رحیمیّت




