ارشادِ نبوی
مصیبت سے بچنے کے لیے دعا کرو
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ یقیناً دعا ایسی مصیبت سے بچانے کے لیے بھی فائدہ دیتی ہے جو نازل ہو چکی ہو اور ایسی مصیبت کے بارے میں بھی جو ابھی نازل نہ ہوئی ہو۔ پس اے اللہ کے بندو! دعا کو اپنے اوپر لازم کرلو۔
(الترمذی کتاب الدعوات باب من فتح لہ منکم باب الدعاء … الخ حدیث۳۵۴۸)
مزید پڑھیں: خالق پر سوال




