متفرق
صنعت وتجارت
ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ایک شخص کا سوال پیش ہوا کہ مجھے ایک صاحب اپنی تجارت میں شریک کرنا چاہتے ہیں ،بدیں شرط کہ نقصان میں میرا حصہ نہ ہوگا۔ صرف منافع میں ہوگا۔ [حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ نے]فرمایا:’’ایسی تجارت ناجائز ہے۔‘‘
(البدر جلد۱۱نمبر۳۰، ۳۱؍مورخہ ۱۶؍مئی ۱۹۱۲ء صفحہ۱۰، ارشادات نور، جلد سوم۔ بعد از خلافت صفحہ ۵۵)
(مرسلہ: وکالت صنعت و تجارت)




